حجۃ الاسلام و المسلمین قنبری نے ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری ڈائرکٹر انٹرنیشنل نورمائکرو فلم سینٹر سے ملاقات کے دوران انٹرنیشنل پیمانہ پر ہمکاری کرنے پر زور دیتے ہوئے اسلامی مراکز کی علمی و تحقیقی ظرفیت کو سرگرم عمل رہنے پر تاکید کی۔
                خبر کا کوڈ: 3510725               تاریخ اشاعت            : 2021/11/25